ٹرمپ نے نائجیریا کو ’شرمسار ملک‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اس کی حکومت کو فوری قدم اٹھانا ہوگا۔
دھمکی
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس ممالک کو متنبہ کیا ہے کہ امریکی ڈالر کے استعمال کی متبادل نئی کرنسی بنانے کی صورت میں ان کی بننے والی حکومت ان ملکوں پر 100 فیصد ٹیرف لگائے گی۔