یہ مقدمہ سال 2019 میں اس وقت خبروں میں آیا تھا جب لوری ویلو کے بچے لاپتہ ہوئے تھے اور ان بچوں کی گمشدگی کی اطلاع جوشوا کے نانا نانی نے حکام کو دی تھی۔
دہرا قتل
ڈی پی او کے مطابق رواں برس مئی میں پیش آنے والے اس واقعے میں ایک ملزم نے اپنے پڑوسی سے پرندوں کے شکار کے بہانے بندوق ادھار مانگی اور پھر اسی سے لڑکے اور لڑکی کو قتل کرکے لاشیں جنگل میں پھینک دی تھیں۔