وانا اور نواحی علاقوں میں طالبان کی بڑھتی کارروائیوں، اغوا اور بھتہ خوری کے خلاف قبائل ایک بار پھر متحد ہو گئے اور 18 سال بعد بننے والے قومی لشکر نے مختلف مقامات پر مورچے سنبھال لیے۔
لکی مروت میں منگل کو بم دھماکے میں جان سے گئے ریاض کا بھائی بھی 4 ماہ قبل ایک دھماکے میں مارا گیا تھا۔