ترجمان حکومت افغانستان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق افغانستان میں انٹرنیٹ سروسز بند نہیں کی گئیں بلکہ فائبر آپٹک کیبلز کے تکنیکی مسائل کی مرمت کی جا رہی ہے۔
ذبیح اللہ مجاہد
اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ افغانستان میں القاعدہ کے کیمپ میں ٹی ٹی پی کے خود کش حملہ آوروں کی تربیت ہوتی ہے۔