انہوں نے 15 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کی، جس میں افغانستان کے بائیں ہاتھ کے کلائی کے سپنر نور احمد کے خلاف دو چھکے شامل تھے، جس پر مقامی شائقین نے خوب داد دی۔
انڈے کی سفیدی، میدے اور نشاستے کے آمیزے کو گرم گھی میں رکھے ایک گول سانچے میں ڈال کر تیار کیے جانے والے گھیور کی شکل تنکوں سے بنے گھونسلے جیسے ہوتی ہے۔