راولپنڈی کے گنجان آباد علاقے کرتار پورہ میں ایک شاندار عمارت ہے جس کی تعمیر کے لیے کبھی ہندوستان بھر سے معمار بلائے گئے تھے، آج خستہ حالی کا نمونہ ہے۔
انڈین وزیر اعظم نریندرمودی ان کے پاس آئے اور مندر کی تکمیل پر انہیں مبارکباد دی۔ امیتابھ اور ابھیشیک بچن نے بھی جواب میں انہی جذبات کا اظہار کیا۔