ٹیکنالوجی ایلون مسک کا سپیس ایکس کا سٹار شپ مشن ناکامی سے دوچار، واپسی سے قبل تباہ راکٹ کے بالائی حصے میں ایندھن کے اخراج کی وجہ سے وہ زمین کے ماحول میں دوبارہ داخلے سے پہلے بے قابو ہو کر گھومنے لگا۔
دنیا اسرائیلی قید میں اسلامک جہاد گروپ کے رہنما کی موت، غزہ سے راکٹ فائر فلسطینی اسلامک جہاد گروپ سے وابستہ 45 سالہ خضر عدنان اسرائیلی جیل میں 87 دن سے بھوک ہڑتال پر تھے۔