تاریخ راولپنڈی کا بازار حسن، جس کے جھروکے اب ماضی میں ہی کھلتے ہیں راولپنڈی کا بازار حسن جو اب برتنوں کی دکانوں میں بدل گیا ہے، یہاں سے گزرنے والے یہ نہیں جانتے کہ اس گلی کا ماضی کیا تھا۔