ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانن کے مطابق تقریباً 60 ڈرون شہر کی طرف آ رہے تھے جنہیں فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا۔
یوکرین کے صدر وولودی میر زیلنسکی دورے کے دوران ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ حالیہ ہفتوں میں یہ ان کا مملکت کا دوسرا دورہ ہے۔