دنیا یوکرین سے آنے والے 60 ڈرون مارے گرائے: روس ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانن کے مطابق تقریباً 60 ڈرون شہر کی طرف آ رہے تھے جنہیں فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا۔
ایشیا روس کا افغانستان سے فوجی معاہدہ، کیا طالبان اب یوکرین میں لڑیں گے؟ ماہرین کے مطابق روس یا طالبان نے فوجی تعاون کی تفصیلات تو نہیں بتائیں لیکن اس بات کا امکان نہیں کہ یہ شمالی کوریا کے ماڈل جیسا ہو۔