یورپ فرانس: سابقہ ہوٹل ملازمہ رکن پارلیمان بن گئیں ایک دلچسپ صورت حال اس وقت پیدا ہوئی جب ریشل کیک نامی سابقہ ہوٹل ملازمہ نے انتخابات میں نہ صرف حصہ لیا بلکہ اس میں فتح بھی حاصل کر لی۔