کھیل امریکہ کی 50 ریاستوں میں میراتھان ریس مکمل کرنے والے پاکستانی آغا حسنین نے نیویارک، شکاگو، فلوریڈ کے علاوہ نیواڈا اور کیلی فورنیا میں ہونے والی کئی ریسز میں بھی حصہ لیا ہے۔
ملٹی میڈیا پاکستان کے بلند صحرا سرفہ رنگا میں جیپ ریلی میں خواتین کی شرکت سرفہ رنگا کا صحرائی علاقہ سکردو، بلتستان کے ضلع شگر میں واقع دنیا کے بلند ترین اور سرد صحراؤں میں سے ایک ہے ۔