خیبرپختونخوا میں عید الاضحی کے تین دنوں کے دوران مختلف حادثات میں مجموعی طور پر 55 افراد، پنجاب میں 39 اور کراچی 6 افراد کی اموات ہوئی ہیں۔
ریسکیو 1122
خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے سرکاری میاں راشد حسین شہید ہسپتال کی وارڈ سے گذشتہ روز ایک لاوارث مریض کو مبینہ طور پر علاج کی سہولت مہیا کرنے کے بجائے ہسپتال کے عملے نے ایمرجنسی وارڈ سے نکال دیا، جس کے بعد بیمار کی موت واقع ہو گئی۔