\

ریفرنس

نیب سے ہائی کورٹ کا نظارہ

مجھے ایک اور فائل دکھائی گئی۔ یہ ایک سابق چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف ریفرنس تھا جسے  منظور کرانے کے لیے ابھی اسے نیب کے ایگزیکٹو بورڈ میں زیر بحث لانا باقی تھا۔