لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران فیصل شاہکار نے بتایا کہ خاتون سے زیادتی کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ ملزمان فرار ہو گئے تھے اور گرفتاری کے ڈر سے اپنے فون بند کر دیے۔
ریلوے
صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم میں 40 سے زائد افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی کارروائیاں ابھی بھی جاری ہیں۔