ایشیائی ترقیاتی بینک کے پیکیج میں کینیڈین کمپنی بیریک کو 30 کروڑ ڈالر کا قرض اور مقامی حکومت کے لیے 11 کروڑ ڈالر تک کی رقم کی ضمانت شامل ہے۔
ریکوڈک
وزیر اعظم کی جانب سے یہ یقین دہانی لاہور میں ریکوڈک سے متعلق اتوار کو ہونے والے اجلاس میں کروائی جس میں ریکوڈک پر کام کرنے والی کینیڈا کی کمپنی بیرک گولڈ کے وفد نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔