معیشت بجلی کی قیمت اور شرح سود میں کمی کی جائے گی: وزیر خزانہ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ گذشتہ ڈیڑھ سال میں پاکستان نے معاشی محاذ پر نمایاں پیش رفت کی ہے۔
معیشت پاکستان کے پاس چار سال میں کم ترین چھ ارب 70 کروڑ ڈالر: سٹیٹ بینک سٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ اس کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر تقریباً چھ ارب 71 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں جو 2019 کے بعد سب سے کم ہیں۔