وزیراعظم شہباز شریف نے تباہ کن زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور لوگوں کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
کولمبیا میں پیر کو آنے والے 7.4 شدت کے زلزلے کے بعد رضاکار اور امدادی کارکن ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں مصروف ہیں، جس میں کم از کم 111 افراد جان سے جا چکے ہیں۔