پاکستان میں چند ہفتے قبل ختم ہونے والے مون سون سیزن میں بارشوں کی وجہ سے جنوبی پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کا علاقہ ہیڈ پنجند سے گزرنے والے بڑے سیلابی ریلے سے شدید متاثر ہوا تھا، جہاں کے کسانوں کے لیے نیا مسئلہ کھڑا ہو گیا ہے۔
زمین
سائنس دانوں کو کسی اور سیارے پر غیر زمینی زندگی کی موجودگی کا اب تک کا سب سے واضح اشارہ ملا ہے، لیکن وہ ابھی پوری طرح پرجوش نہیں۔