خصوصی رپورٹ
معیشت
انڈپینڈنٹ اردو کی خصوصی رپورٹ جس میں پاکستان کے تین بڑے شہروں میں پھلوں اور سبزیوں سرکاری کی ریٹ لسٹوں اور بازار کے نرخوں کا موازنہ کیا گیا۔
انڈپینڈنٹ اردو کی خصوصی رپورٹ جس میں پاکستان کے تین بڑے شہروں میں پھلوں اور سبزیوں سرکاری کی ریٹ لسٹوں اور بازار کے نرخوں کا موازنہ کیا گیا۔
رسد بند ہونے سے سبزیوں کی قمیتوں میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے جبکہ بیوپاریوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سبزیوں کی رسد آنے والے کچھ ہفتوں تک پوری نہیں ہوسکے گی جس سے قیمتیں بڑھنے اور سبزیوں کی مانگ میں بے پناہ اضافے کے باعث ’ایک نیا بحران‘ جنم لے سکتا ہے۔