انڈین وزیر داخلہ امت شاہ کی جانب سے سینکڑوں کلو میٹر طویل سرحد پر باڑ کا اعلان میانمار کی شورش زدہ ریاست رخائن میں باغی گروپ کی جانب سے انڈیا کی سرحد سے متصل ایک قصبے پر قبضہ کرنے کے چند دن بعد سامنے آیا۔
سرحدی تنازع
چین کا کہنا ہے کہ لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر انڈین فورسز کے ساتھ ہونے والی حالیہ جھڑپ کے بعد صورت حال ’قابو‘ میں ہے۔