اسلام آباد میں منرلز انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے گولڈمین سیکس کی 2075 تک پاکستان کے چھٹی بڑی معیشت بننے کی پیش گوئی کا حوالہ دیا۔
وزیر داخلہ کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس کے عقب میں ایک ہزار ایکڑ رقبے پر جدید کاروباری اور رہائشی شہر بسایا جائے گا، جبکہ دسمبر میں سرکاری اراضی کی نیلامی اور سرمایہ کاروں کے لیے خصوصی مراعات متعارف کرانے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔