ایشیا مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں، اس میں دیگر ملک شامل ہو سکتے ہیں: پاکستان پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مکہ معاہدہ مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا ہے۔
دنیا پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے دفاعی معاہدے پر دستخط پاکستانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ’یہ معاہدہ کسی بھی جارحیت کے عمل کے خلاف اجتماعی دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔‘