دورے کا مقصد کراچی بندرگاہ پر سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ لینا اور بحری شعبے میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعاون کو فروغ دینا تھا۔
سعودی حکام کے مطابق آرامکو کی ایک انتظامی عمارت کو نشانہ بنانے کی کوشش میں گرنے والے میزائل کے ٹکڑوں سے عمارت کو معمولی نقصان پہنچا، تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔