اس سال کے آغاز میں کراچی کے لیے شروع ہونے والے الیکٹرک بسوں کے منصوبے میں مزید گاڑیاں شامل کی جا رہی ہیں اور صوبائی حکومت ان بسوں میں متبادل توانائی استعمال کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
سفر
سندھ کے محکمہ جنگلی حیات نے ایک تازہ سروے میں بتایا کہ 2022 کے سیلاب کے باعث جھیلوں کو میٹھے پانی کی فراہمی اور شکار پر پابندی کے باعث اس سال 12 لاکھ مہمان پرندوں کی آمد کا نیا ریکارڈ بنا۔