پاکستان ’ انسانیت کا درس دینے والے‘ آئی اے رحمٰن چل بسے پاکستان کے ممتاز سماجی اور انسانی حقوق کے کارکن اور ہیومن رائٹس کمیشن کے سابق ڈائریکٹر آئی اے رحمٰن انتقال کر گئے۔
ایشیا ایران کرونا وبا کے دوران سیاسی قیدی رہا کرے: اقوام متحدہ اقوام متحدہ نے ایران میں کرونا وبا کے باعث انسانی حقوق کے کارکنوں، وکلا اور سیاسی قیدیوں کے بگڑتے ہوئے حالات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔