ہوائی اڈے کو زمین دھنسنے کے مسئلے کا سامنا ہے کیونکہ یہ نرم مٹی پر تعمیر کیا گیا ہے جو اس کے بے پناہ وزن کو مناسب طور پر سہارا نہیں دے سکتی۔
سمندر
’اورفش‘ نامی ان مچھلیوں کو اکثر ’قیامت کے دن کی مچھلی‘ کہا جاتا ہے کیونکہ ان کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ زلزلے یا قدرتی آفات کی پیش گوئی کرتی ہیں۔