میرپور خاص کے گوٹھ ہوت خان لغاری کی رہائشی فوزیہ آج نہ صرف اپنے گاؤں کی پہلی خاتون سولر ٹیکنیشن کے طور پر کام کر کے اپنا گھر چلا رہی ہیں بلکہ دیگر خواتین کے لیے بھی ایک مثال بن چکی ہیں۔
سولر پینل
پاکستان تحریک انصاف کے دور میں سولر پینلز پر 17 فیصد ٹیکس عائد کیا گیا تھا، جو شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کے بعد گرین انرجی کے فروغ کی خاطر ختم کیا گیا، تاہم اب انہی کی حکومت نے یہ ٹیکس دوبارہ نافذ کر دیا ہے۔