ارمانی نے 1970 کی دہائی کے آخر میں اطالوی ریڈی ٹو وئیر انداز کو عالمی فیشن نقشے پر رکھا۔
عورت بال کٹوانے لگے تو سمجھ لو کہ ایک طوفان تھا، آ کے گزر گیا۔ یہ کسی تعلق کا ٹوٹنا ہو سکتا ہے، نئی زندگی کا آغاز بھی، یہ کسی صدمے سے نکلنا یا محض ایک تبدیلی کی خواہش بھی۔