سٹارشپ اب تک بنایا گیا سب سے طاقتور راکٹ ہے اور سپیس ایکس کو امید ہے کہ یہ بالآخر انسانوں کو چاند اور مریخ تک لے جانے میں کامیاب ہو جائے گا۔
سپیس ایکس
امریکی خلائی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ رواں سال جون سے بین الاقوامی خلائی سٹیشن (آئی ایس ایس) پر پھنسے ہوئے دو خلاباز 2025 تک زمین پر واپس نہیں آسکتے ہیں۔