ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق پاکستانی طلبہ 25 سعودی یونیورسٹیوں میں ڈپلومہ، بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے مکمل طور پر فنڈڈ سکالر شپس حاصل کرسکیں گے۔
سکالرشپ
آج 700 اضافی سکالرشپس فراہم کرنے کے اس اعلان سے ایم این بی ایس پی سکالرشپس حاصل کرنے والے پاکستانی طالب علموں کی کل تعداد چھ ہزار ہو گئی ہے۔