اسرائیلی فوج کے زمینی آپریشن اور غزہ میں بلیک آؤٹ کے بعد سکاٹ لینڈ کے سربراہ نے ایکس پر لکھا: ’ہم جنگ زدہ علاقے میں تین ہفتوں سے پھنسے اپنے خاندان سے رابطہ کرنے سے قاصر ہیں۔ ہم صرف یہ رات خیریت سے گزرنے کی دعا کر سکتے ہیں۔‘
سکاٹ لینڈ
ایس این پی یک منشوری پارٹی ہے۔ یہ اس طرح ہی شروع ہوئی اور پروان چڑھی۔ ان کی قسمت سکاٹ لینڈ کی آزادی کے اسباب کی عکاسی کرتی ہے۔ کیا ان کا پروان چڑھنا پارٹی یا اس کے اثر کی وجہ سے تھا؟