پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے دولتِ مشترکہ کھیلوں کے بعد پاکستانی باکسر قدرت اللہ کے سکاٹ لینڈ میں لاپتہ ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے ویزے کی قانونی مدت ختم ہونے سے پہلے پاکستان واپس آ جائیں گے۔
اے ایف پی کے مطابق گذشتہ ہفتے سکاٹش پارلیمنٹ میں سکاٹش گرینز کے ساتھ ایس این پی کے اقتدار کی تقسیم کے معاہدے کو غیر رسمی طور پر ختم کرنے کے بعد سے حمزہ یوسف کو مستعفی ہونے کے مطالبے کا سامنا تھا۔