بلاگ اب ڈراما ہیرو اور ہیروئن غریب نہیں رہے پاکستانی پرانے ڈراموں کا جائزہ لیں تو ان کا خاصہ یہی رہا کہ یہ عام انسانوں کی کہانی سناتے اور دکھاتے۔ ہیرو یا ہیروئن ہوں، گھریلو سے کردار ہوتے جو سادگی سے بھرپور زندگی میں رہتے ہوئے ڈرامے کی کہانی کو مختلف نشیب و فراز سے گزارتے۔
زاویہ رابن وائلڈر مجھے اپنے بچوں کے سکرین ٹائم پر نظر رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں اگر میرے بچوں کو میری طرح سکرین ٹائم میں سکون ملتا ہے تو مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں، سائنس بھی یہی کہتی ہے۔