سکواش ہمارا کھیل ہے اور پہلی بار اولمپکس میں شامل ہونے کے بعد ہم پاکستانی سکواش میں سونے کے تمغے سے کم پہ تو راضی نہیں ہوں گے۔
سکواش
بدقسمتی صرف مقصود احمد کے ساتھ ہی نہیں رہی ہے بلکہ چراغ تلے اندھیرا کی اس کہانی میں ہمیں آفتاب جاوید اور گوگی علاؤ الدین کے نام بھی نہیں بھولنے چاہییں، جن کی سکواش میں خدمات ایشین جونیئر اور ایشین گیمز کے گولڈ میڈلز سے بھی کہیں زیادہ رہی ہیں۔