ملٹی میڈیا سکھر بیراج کی 32 سال بعد مرمت، 56 دروازے بدلے جائیں گے چینی ماہرین کی نگرانی میں تقریباً 43 ارب روپے کی لاگت کا یہ منصوبہ 2028 میں مکمل ہو گا۔
پاکستان رانی پور کمسن فاطمہ کی موت: ’قبر پر پہرا قانونی طریقہ ہے‘ سکھر پولیس کے مطابق عدالت کے حکم پر قبر کی کشائی اور میت کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا، جس کے لیے صوبائی محکمہ صحت ڈاکٹرز کی ٹیم تشکیل دے گا۔