پاکستان میں اگلے مالی سال کے لیے تمباکو کی طلب 85.8 ملین کلوگرام تک بڑھ گئی ہے، جو پاکستانی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔
سگریٹ
تمباکو بورڈکے زیرانتظام مردان خان گڑھی کے مقام پر قائم ٹوبیکو ریسرچ سٹیشن میں یہ تحقیق کی گئی ہے کہ تمباکو جو خیبرپختونخوا کی سب سے نقد آورفصل ہے اسے سگریٹ کے علاوہ کون سی روزمرہ اشیا میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔