\

سیارے

نظام شمسی کے دو روشن ترین سیارے آسمان میں ٹکراتے ہوئے؟

فلکیات کی معلومات پر مبنی ویب سائٹ ’ارتھ سکائی‘ کے مطابق شمالی نصف کرہ میں 30 اپریل اور یکم مئی کی درمیانی صبح طلوع آفتاب کے وقت مشرق کی جانب دیکھتے ہوئے سیارے زہرہ اور مشتری آسمان میں ایک دوسرے کے بہت قریب نظر آئیں گے۔