30 اپریل کو سرکاری میڈیا نے ایک تصویر جاری کی تھی جس میں آنگ سان سوچی لکڑی کی بینچ پر بیٹھی دو نامعلوم وردی پوش اہلکاروں سے بات کرتی دکھائی دے رہی تھیں۔ تاہم بعد میں اس تصویر کی حقیقت پر سوالات اٹھائے گئے۔
آج کل لوگ خود کو پارسا ثابت کرنے کے لیے دوسروں کی تضحیک کرتے ہیں۔ نظریاتی اور سیاسی اختلاف میں نجی زندگی کو گھسیٹ لاتے ہیں۔