زاویہ عبدالباسط خان ایران - اسرائیل جاری تنازعے کے پاکستان پر اثرات ایران-اسرائیل تنازع، داخلی مسائل اور غیر مستحکم سرحدوں کے باعث پاکستان کے لیے ایک سفارتی و سکیورٹی چیلنج ہے۔
پاکستان ایران سے تمام امور پر باہمی اعتماد کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں: پاکستانی وزیر خارجہ پاکستان کے نگران وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب امیرعبداللہیان سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد تہران کے ساتھ تمام امور پر باہمی اعتماد اور تعاون کی روح کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے۔