افغان دارالحکومت کے آریانہ سینیما نے جنگ دیکھی اور خستہ حال ہونے کے باوجود قائم رہا لیکن اب اسے گرا کا پلازہ تعمیر جا رہا ہے۔
سینیما گھر
دو ستمبر سے سینیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی فلم ’دودا‘ ایک بلوچ نوجوان کی کہانی ہے، جو باکسر بننا چاہتا ہے۔