ایمازون نے 5000 سے زائد سیٹلائٹس پر مشتمل ایک بڑے سیٹلائٹ نیٹ ورک کے ذریعے موبائل فونز کو خلائی رابطہ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق سپارکو نے چین کے سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے پاکستان کے پہلے ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ ایچ ایس۔1 کی کامیاب لانچنگ کرکے ایک اہم سنگِ میل عبور کرلیا۔