دنیا ایران جوہری پروگرام ’تشویش ناک رفتار‘ سے بڑھا رہا ہے: سی آئی اے امریکی خفیہ ایجنسی کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران اس حد تک آگے بڑھ چکا ہے کہ اگر وہ اس حد کو عبور کرنا چاہے تو اسے یورینیم کی 90 فیصد تک افزودگی حاصل کرنے میں صرف چند ہفتے لگیں گے۔