شام کے عبوری صدر احمد الشرع نے کہا ہے کہ ان کا ماننا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے اور اس پر قبضہ کرنے کا منصوبہ ’سنگین جرم ہے جو بالآخر ناکام ہو جائے گا۔‘
شام
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے کہا کہ شام میں اسرائیلی دراندازی فوری طور پر ختم ہونی چاہیے اور اقوام متحدہ کے امن دستوں کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنایا جانا چاہیے۔