کرکٹ اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ کی حالت کیا واقعی خراب ہے؟ حالیہ برسوں میں اس کی حالت کافی خراب ہوئی جس کی نشان دہی سابق قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کی۔
ٹرینڈنگ شاہد آفریدی کا بیٹی کی رخصتی پر منظوم الوداعی پیغام اپنی بیٹی کی شادی کے موقعے پر شاہد آفریدی نے کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے جذبات چند اشعار کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے۔