سعودی شہری ماہر فہد الدلبحی جان کی پروا کیے بغیر ایک جلتے ہوئے ٹرک کو پیڑول پمپ سے دور لے گئے تاکہ جانی نقصان سے بچا جا سکے۔
شاہ سلمان
سعودی وزیر برائے اسلامی امور، دعوت و رہنمائی شیخ ڈاکٹر عبداللطیف بن عبدالعزیز الشیخ نے فلسطینی شہدا اور زخمیوں کے اہل خانہ اور رشتہ داروں کے ساتھ مسلسل تعاون پر شاہ سلمان اور ولی عہد کا شکریہ ادا کیا۔