معیشت پاکستان میں معاشی استحکام آیا، مگر سیلاب نے خطرات بڑھا دیے: عالمی بینک عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افراطِ زر میں تیزی سے کمی آئی ہے تاہم دیرپا ترقی کے لیے وسیع تر اصلاحات اپنانا ہوں گی۔
نقطۂ نظر روپے کی قدر میں اضافہ معیشت کے لیے نقصان دہ کیوں ہے؟ شرح مبادلہ کو کنٹرول کرنے کی کوششیں عام طور پر بگاڑ اور بالآخر ناکامی کا باعث بنتی ہیں۔