خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں واقع دنیا کے بلند ترین شندور پولو گراؤنڈ میں سالانہ پولو فیسٹیول جاری ہے۔ اس کا آغاز کب اور کیسے ہوا، انڈپیندنٹ اردو کی خصوصی تحریر
شندور
مقامی افراد کہتے ہیں کہ 'یہ ایک عوامی مسئلہ ہے، یعنی دو بھائیوں کا آپس کا جھگڑا، جس میں سرکار کو الجھنے کی ضرورت نہیں۔'