گرینڈ فینالے سے قبل انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں ڈاکٹر زی خان، ببرک شاہ، سامیہ حجاب، فصیح خالد، اسراء عائشہ اور یاسر عالم نے گھر کے اندر ہونے والی لڑائیوں، دوستیوں، مشکلات اور جیت کی امیدوں پر کھل کر بات کی۔
قلم میں کرکٹر کے کردار کے لیے یمنیٰ زیدی کو یہ کھیل سیکھنا پڑا تھا کیونکہ انہیں بالکل بھی کرکٹ سے شغف نہیں، اسی لیے انہیں تقریباً ڈھائی ماہ کی تربیت کا حصہ بننا پڑا۔