5 جولائی کو مسلح افراد نے زیارت اور ہنہ اوڑک میں حملے کر کے پولیس اور مقامی افراد کو قتل اور درجنوں افراد کو اغوا کیا تھا، جس کے خلاف کوئٹہ اور زیارت میں دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔
نگران وزیر اعظم کی متعلقہ محکموں کو 48 گھنٹوں میں پلان دینے کی ہدایت جبکہ تاجروں کا ملک گیر احتجاج اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان۔